Home کھیل ورلڈ کپ ، گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

ورلڈ کپ ، گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

Share
Share

کیلیفورنیا: آئی سی سی کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کا سب سے بڑا میلہ بھارت میں سج گیا ہے، ایسے میں گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔

گوگل کے نئے ڈوڈل پر کرکٹ سٹیڈیم دکھایا گیا ہے جہاں پچ پر کرکٹ کھیلتی بطخیں ڈوڈل کا حصہ ہیں، ڈوڈل پر کلک کرتے ہی گوگل اپنے صارفین کو کرکٹ سے متعلق خبروں پر لے جاتا ہے۔

خیال رہے کہ کرکٹ کا عالمی میلہ آج سے بھارت میں سج گیا ہے ، ورلڈکپ میگا ایونٹ میں دُنیا کی 10 ٹیمیں ٹرافی حاصل کرنے کے لیے مقابلہ کریں گی۔

Share
Related Articles

ٹرائی سیریز، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی

لاہور: سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان...

نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ...

بھارتی ویمن ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپئین بن گئی

کوالالمپور:بھارتی ویمن ٹیم نے انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔...