Home کھیل ورلڈ کپ،بھارت کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ،بھارت کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

بنگلور: بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 45ویں میچ میں میزبان بھارت کی ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

بھارت کے شہر بنگلور میں کھیلے جار ہے میچ میں میزبان بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے جبکہ نیدرلینڈز کو سکاٹ ایڈورڈز لیڈ کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں اب تک اپنے 8،8 میچز کھیل چکی ہیں جن میں بھارت تمام میچز میں ناقابل شکست رہا اور 16 پوائنٹس کیساتھ پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے۔

نیدر لینڈز کی ٹیم 8 میچز میں سے صرف 2 میچز میں ہی کامیابی سے ہمکنار ہوئی اور 6 میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...