Home کھیل ورلڈ کپ،بھارت کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ،بھارت کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

ممبئی: بھارت میں جاری آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 33 ویں میچ میں بھارت کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں میزبان ٹیم بھارت کی قیادت روہت شرما کررہے ہیں جبکہ آئی لینڈرز کی کمان کوشال مینڈس کے ہاتھوں میں ہے۔

یاد رہے کہ میگا ایونٹ میں دونوں ٹیمیں اب تک اپنے 6، 6 میچز کھیل چکی ہیں جن میں بھارت تمام میچز میں ناقابل شکست رہا ہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم 6 میں سے صرف 2 میچز ہی جیت پائی اور 4 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پوائنٹس ٹیبل پر میزبان بھارت کی ٹیم 12 پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور سری لنکا 4 پوائنٹس کیساتھ ساتویں نمبر پر ہے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...