Home کھیل ورلڈ کپ ، نیدر لینڈز کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ ، نیدر لینڈز کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

لکھنوٴ: بھارت میں منعقدہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

یہ میچ لکھنوٴ کے اکانا سپورٹس سٹی میں کھیلا جارہا ہے جہاں ہالینڈ کی آدھی سے زائد ٹیم پویلین لوٹ گئی ہے۔

ٹاس کے موقع پر بات کرتے ہوئے نیدر لینڈز کے کپتان سکاٹ ایڈورڈ نے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ دونوں ٹیموں نے ورلڈ کپ میں 3، 3 میچز کھیل لیے ہیں، سری لنکا کو تینوں میچز میں شکست ہوئی ہے جبکہ نیدر لینڈز نے ایک میچ جیتا ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...