Home کھیل ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

چنئی :ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری جاری ہے ۔

افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی اور نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں۔

دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں تین، تین میچز کھیل چکی ہیں، نیوزی لینڈ کو اب تک شکست نہیں ہوئی ہے جبکہ افغانستان نے ایک میچ جیتا ہے۔

Share
Related Articles

چیمپئنز ٹرافی، بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے...

چیمپئنز ٹرافی،بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دیدی

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بارہویں گروپ میچ میں بھارت...

چیمپئنز ٹرافی،پی سی بی نے بارش سے متاثرہ میچز کے دوران آئے شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بارش سے متاثرہ میچوں کے دوران...

جنوبی افریقہ انگلینڈ کو7 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ بی کے آخری...