Home کھیل ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Share
Share

دھرم شالا: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر دھرم شالا سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں کینگروز کی قیادت پیٹ کمنز کر رہے ہیں جبکہ کیویز کی کمان ٹام لیتھم کے ہاتھوں میں ہے۔

واضح ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں 5 میچز کھیلے ہیں اور تین میں کامیابی حاصل کی جبکہ دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اسی طرح نیوزی لینڈ بھی پانچ میچز کھیل کر چار میں کامیاب رہا اور اسے ایک میچ میں شکست ہوئی ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...