Home کھیل ورلڈ کپ کوالیفائر، زمبابوے نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

ورلڈ کپ کوالیفائر، زمبابوے نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

Share
Share

ہرارے:آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے پانچویں میچ میں زمبابوے نے نیدر لینڈز کو 6 وکٹون سے شکست دیدی۔

ہرارے میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے پانچویں میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے انقصان پر 315 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں زمبابوے نے سکندر رضا کی شاندار اننگز کی بدولت نیدر لینڈز کو 4 وکٹوں کے نقصان پر مخص 41 ویں اوور میں ہی شکست دیدی۔

سکندر رضا نے نیدر لینڈ کیخلاف 4 وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے آخری لمحات میں امریکہ کو 2-3 سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی

گروپ ڈی میں ترکیہ کی سنسنی خیز کامیابی لاس اینجلس: فیفا ورلڈ...

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ، 27 جولائی سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچے گی پاکستان ہاکی کے...