Home کھیل ورلڈکپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کی پیشگوئی

ورلڈکپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کی پیشگوئی

Share
Share

بنگلورو: بنگلورو میں ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران دوپہر میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

بنگلورو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہونا ہے جبکہ دن 2 بجے 70 سے 80 فیصد بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب ہفتے کو پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف اچھے مارجن سے میچ جیتنا ضروری ہے۔

میچ میں 84 رنز کی فتح پاکستان کو نیوزی لینڈ سے اوپر لے جائے گی، تاہم میچ اگر واش آؤٹ ہوا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا اور نیٹ رن ریٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...