Home کھیل ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈز آج آمنے سامنے ہوں گے

ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈز آج آمنے سامنے ہوں گے

Share
Share

دھرم شالا: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں آج جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈز میں جوڑ پڑے گا۔

دونوں ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی اور اپنا تیسرا، تیسرا میچ کھیلیں گی۔

خیال رہے کہ پروٹیز اپنے ابتدائی دونوں میچز میں کامیاب رہے جبکہ نیدر لینڈز کو دونوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...