SHARJAH, UNITED ARAB EMIRATES - OCTOBER 30: Temba Bavuma of proteas plays a shot during the 2021 ICC T20 World Cup match between South Africa and Sri Lanka at Sharjah Cricket Stadium on October 30, 2021 in Sharjah, United Arab Emirates. (Photo by Isuru Sameera Peiris/Gallo Images/Getty Images)
Home کھیل ورلڈکپ ، جنوبی افریقہ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

ورلڈکپ ، جنوبی افریقہ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

نئی دہلی: آئی سی سی ورلڈکپ کا چوتھا میچ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری ہے۔

نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

سری لنکا کے کپتان نے کہا کہ رات میں اوس پڑنے کا امکان ہے اس لئے باوٴلنگ کرنا چاہتے ہیں، انجریز سے ٹیم متاثر ہوئی لیکن جیت کیلئے پر عزم ہیں۔

اس موقع پر جنوبی افریقی کپتان ٹمبا بووما نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے تاہم کوشش ہوگی بڑا ہدف دیکر حریف کو پریشر میں لائیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...