Home کھیل ورلڈکپ، سری لنکا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈکپ، سری لنکا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Share
Share

لکھنو :بھارت میں منعقدہ ورلڈکپ کے 13 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ہی ٹیمیں ایونٹ میں پہلی کامیابی کی منتظر ہیں، دونوں ٹیموں نے میگا ایونٹ میں اب تک دو دو میچز کھیلے ہیں، لیکن کامیابی نہیں ملی۔

آسٹریلیا کو بھارت اور جنوبی افریقہ نے ہرایا تو سری لنکا کو بھی جنوبی افریقہ اور پاکستان کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...