Home کھیل عالمی ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ ویرات کوہلی کے مداح نکلے

عالمی ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ ویرات کوہلی کے مداح نکلے

Share
Share

بلغراد: عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے مداح نکلے۔

ایک انٹرویو میں نوواک جوکووچ نے کہا کہ وہ ویرات کوہلی کے کیریئر اور کارناموں کے معترف ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی کرکٹر اور اُن کے درمیان کئی برس تک ایک دوسرے کےلیے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ رہا ہے لیکن ملاقات تاحال نہیں ہوسکی۔

عالمی ٹینس اسٹار نے یہ بھی کہا کہ کرکٹ میں ان کی پرفارمنس اچھی نہیں، جب بھارت جائیں گے تو پہلے کرکٹ میں اپنی مہارت کو بہتر بنائیں گے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...