Home Uncategorized یمنیٰ زیدی کی فلم “نایاب”کے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز

یمنیٰ زیدی کی فلم “نایاب”کے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز

Share
Share

پیرس: پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی اور اسامہ خان کی فلم ’نایاب‘ نے انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے۔

عمیر ناصر علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کو ’بیسٹ فارن فلم‘ اور ’بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم میکر‘ کے اعزاز حاصل ہوئے ہیں۔

یمنیٰ زیدی نے خوشی اور مسرت کی خبر کو اپنے انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ شیئر کیا ہے اور ’نایاب‘ کی مکمل ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

’نایاب‘ ایک اسپورٹس ڈرامہ فلم ہے جس میں ایک لڑکی کو معاشرتی رکاوٹوں کے باوجود اپنے کرکٹ کیریئر کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...