Home Uncategorized یوگی آدتیہ ناتھ کی سندھ کو طاقت کے زور پر واپس لینے کی گیدڑ بھپکیاں

یوگی آدتیہ ناتھ کی سندھ کو طاقت کے زور پر واپس لینے کی گیدڑ بھپکیاں

Share
Share

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش کا انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سندھ کو طاقت کے زور پر واپس لینے کی بڑھکیں مارنے لگا۔

بھارت میں اگلے برس عام انتخابات ہیں جن کے پیش نظر مودی سرکار نے پاکستان مخالف بیانیے کو ہتھیار بنا لیا ہے، اس سلسلے میں اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مودی سرکار سے سندھ پر حملہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے سندھ کو واپس لینا بھارت کیلئے مشکل نہیں۔

اس پر بھارتی تجزیہ کار اشوک سوائن نے کہا کہ مودی کے انتہا پسند جذبات کی وجہ سے ہندو بالادست پاگل ہو چکے ہیں، مودی سرکار کو دوسرے ممالک میں دخل اندازی کے بجائے منی پور اور پنجاب پر توجہ دینی چاہیے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...