Home Uncategorized ہر سال کشتیوں کے ذریعے پیچھے دھکیلا جانے والا تیرا جزیرہ

ہر سال کشتیوں کے ذریعے پیچھے دھکیلا جانے والا تیرا جزیرہ

Share
Share

وسکونسن: امریکی ریاست وسکونسن کی جھیل شپیوا ایک بڑے تیرتے جزیرے کی آماجگاہ ہے جو حرکت کرنے کے قابل ہے اور اسے دور رکھنے کیلئے مقامی کشتیوں کو استعمال کرنا پڑتا ہے۔

شپیوا (Chippewa) جھیل 1923 میں ایک بڑے دلدل میں سیلاب سے پیدا ہوئی تھی، اس کے فوراً بعد اس مقام پر مردہ پیڑوں سے زرخیز مٹی کی طرح ایک وافر مقدار میں مادہ پیدا ہوا۔

جیسے جیسے سال گزرتے گئے، گھاس سے لے کر پودے پھر درخت اگنے لگے اور ان کی جڑیں گہری ہوتی چلی گئیں اور ایک جزیرے کی شکل اختیار کر لی، ان میں سے سب سے بڑا جزیرہ 40 ایکڑ پر مبنی ہے جو جھیل کے مغرب کی طرف واقع ہے اور درختوں پر مشتمل ہے۔

یہ رفتا رفتا ہواؤں کے زور سے شہری آبادی کے ساحل کی طرف آ جاتا ہے جسے واپس پیچھے دھکیلنے کیلئے تقریباً ہر سال درجنوں مقامی کشتیاں اپنا زور لگاتی ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...