Home کھیل ورلڈکپ سیمی فائنل کے دوران آئی سی سی کی اہم میٹنگ، ذکاء اشرف شرکت کرینگے

ورلڈکپ سیمی فائنل کے دوران آئی سی سی کی اہم میٹنگ، ذکاء اشرف شرکت کرینگے

Share
Share

لاہور: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں سیمی فائنل کے دوران آئی سی سی کی اہم میٹنگ بھارت میں ہوگی جس میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف اور سلمان نصیر شریک ہوں گے۔

میٹنگ میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ذکاء اشرف اجلاس میں پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی پر بھی بات کریں گے۔

خیال رہے کہ اجلاس میں بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش سمیت دیگر بورڈز کے حکام بھی شریک ہوں گے جبکہ بی سی سی آئی نے بھی تمام بورڈز کے سربراہان کو سیمی فائنل اور فائنل دیکھنے کی دعوت دی ہے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...