Home کھیل زمبابوین ٹی10 لیگ، متعدد پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے

زمبابوین ٹی10 لیگ، متعدد پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے

Share
Share

کراچی: زم ایفرو ٹی10 لیگ میں متعدد پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے، اتوار کو شیڈول ڈرافٹ سے قبل ہی لیگ میں شریک 6 ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں سے براہ راست معاہدے کرلیے۔

ٹورنامنٹ 21 سے 29 ستمبر تک ہرارے میں کھیلا جائے گا، ڈربن وولفز کی جانب سے سابق پاکستانی کرکٹر معین خان کو کوچ مقرر کیا گیا ہے ، اس ٹیم نے شرجیل خان، محمد عرفان اور یاسر شاہ سے براہ راست معاہدے کیے۔

کیپ ٹاؤن سیمپ آرمی نے حیدرعلی کی بطور گلوبل سپراسٹار خدمات حاصل کیں ہیں، اسی ٹیم میں شاہنواز دھانی بھی موجود ہیں، این وائے ایس لاگوز کے اسکواڈ میں آصف علی شامل ہوئے۔ یہ زم ایفرو ٹی 10 کا دوسرا ایڈیشن ہوگا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...