Home سیاست خیبر پختونخوا میں عوامی رابطہ مہم کو تیز کیا جائے، وزیر اعظم

خیبر پختونخوا میں عوامی رابطہ مہم کو تیز کیا جائے، وزیر اعظم

Share
Share

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں عوامی رابطہ مہم کو تیز کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مشیر برائے قومی ورثہ، ثقافت و سیاسی امور انجنیئر امیر مقام نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے امور پر بات چیت کی گئی جبکہ دونوں رہنماؤں نےملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم کو خیبر پختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

شہباز شریف نے ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا میں عوامی رابطہ مہم کو تیز کیا جائے اور رابطوں کو موثر بنانے کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا ذمہ دارنہ استعمال کیا جائے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...