Home Uncategorized سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں

سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں

Share
Share

کراچی: سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں۔وہ گزشتہ مارہ ٹریفک حادثے کے دوران زخمی ہوئی تھیں ۔

شبیراں چنا اپنی بیٹی کے ہمراہ 24 اپریل کو نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئی تھیں۔

اداکارہ کو علاج کیلئے کراچی کے سرکاری اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جبکہ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر ثقافت سید سردار شا نے شبیراں چنا کا علاج سرکاری خرچ پر علاج کرانے کا اعلان بھی کیا تھا۔

تاہم شبیراں چنا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئیں۔ وزیرِاعلیٰ سندھ شاہ اور صوبائی وزیر ثقافت نے اداکارہ کی موت پر گہرے دْکھ کا اظہار کیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...