Home سیاست عمران خان کا ایم پی اے ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہ

عمران خان کا ایم پی اے ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہ

Share
Share

عمران خان نے پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکرٹری ارسلان تاج گھمن کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم سب سیکرٹری جنرل کراچی ارسلان تاج گھمن کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ ارسلان تاج گھمن کو آج صبح اغوا کیا گیا تھا، اس نے صرف اپنی کل کی تقریر میں ڈرٹی ہیری کا ذکر کیا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فاشزم پر مبنی اس غیر جمہوری اقدام کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...