Home سیاست حماد اظہر، مسرت چیمہ سمیت 10 ملزم اشتہاری قرار

حماد اظہر، مسرت چیمہ سمیت 10 ملزم اشتہاری قرار

Share
Share

لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔

ملزمان میں حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ، غلام عباس سمیت دیگر شامل ہیں، عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر کارروائی کی۔

ملزموں کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے، تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...