Home سیاست ملک بھر میں قائم 11 احتساب عدالتیں دیگر عدالتوں میں تبدیل

ملک بھر میں قائم 11 احتساب عدالتیں دیگر عدالتوں میں تبدیل

Share
Share

اسلام آباد:حکومت نے ملک بھر میں قائم 11 احتساب عدالتوں کو دیگر عدالتوں میں تبدیل کر دیا۔

وزارت قانون و انصاف نے عدالتوں کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، تبدیل ہونے والی احتساب عدالتوں میں اسلام آباد کی 3 احتساب عدالتیں بھی شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نمبر 4 بینکنگ کورٹ نمبر 2 میں تبدیل، احتساب عدالت اسلام آباد نمبر 5 سپیشل کورٹ سینٹرل نمبر 2 میں تبدیل کر دی گئی۔

حکومت نے احتساب عدالت اسلام آباد نمبر 6 دانشورانہ املاک ٹربیونل راولپنڈی میں تبدیل کر دی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...