Home Uncategorized نائجیریا میں بارش کے باعث جیل کی دیوار گرنے سے 118 قیدی بھاگ نکلے

نائجیریا میں بارش کے باعث جیل کی دیوار گرنے سے 118 قیدی بھاگ نکلے

Share
Share

ابوجا: نائجیریامیں بارش کے باعث جیل کی دیوار گر گئی،118 قیدی فرار ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات ہونے والی تیز بارش کئی گھنٹوں تک جاری رہی، تیز بارش سے جیل کے کچھ حصوں اور ارد گرد کی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

سکیورٹی ایجنسیز نے جیل سے فرار ہونے والے 10 قیدیوں کو پکڑ لیا جبکہ دیگر قیدیوں کو پکڑنے کی کوششیں جاری ہیں، سکیورٹی ایجنسیز نے عوام کو چوکنا رہنے کی ہدایت کردی۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...