Home Uncategorized انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک

Share
Share

جکارتہ:انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی حکام کے مطابق جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا۔

حکام کاکہناہے کہ 18 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 5 کو زندہ بچا لیا گیا ہے تاہم شدید بارشوں کے باعث ریسکیو کے کام میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...