Home Uncategorized بھارت میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک

بھارت میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک

Share
Share

اتراکھنڈ:بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔

واقعہ رشی کیش۔بدری ناتھ ہائی وے پر الکنندا دریا کے قریب پیش آیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گاڑی میں 26 مسافر سوار تھے، جو اتراکھنڈ کے ضلع رودرپریاگ میں 250 میٹر گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...