Home نیوز پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ

Share
Share

کراچی:ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1250 روپے کے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 1072روپے کے اضافے کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 79 ہزار 698 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن نے یہ بھی بتایا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 1 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...