Home سیاست ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

Share
Share

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔

دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2 ستمبر کو دلائل طلب کر لیے جبکہ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔

کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش کیا گیا۔

عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر پیر کے لیے نوٹس جاری کیے، تاہم وکلا کی استدعا پر ہفتے کو دلائل طلب کر لیے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...