Home Uncategorized انڈونیشین جزیرے سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک

انڈونیشین جزیرے سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک

Share
Share

جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے انڈونیشیا کی سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشتی میں 40 افراد سوار تھے۔ کشتی اتوار کی رات ڈوبی۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ ڈوبنے والی کشتی سے 6 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 19 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ کشتی ڈوبنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

یاد رہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 2018 میں جھیل میں کشتی ڈوبنے سے 150 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...