Home Uncategorized میکسیکو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک

میکسیکو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک

Share
Share

میکسیکو: وسطی میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں سے 19 افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بس کو حادثہ میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں پیش آیا جہاں بس مکئی لے جانے والے ٹریکٹر سے ٹکرا کر کھائی میں جا گری۔

رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 19 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ چھ افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے تاہم ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...