Home سیاست 190 ملین پاؤنڈ کیس،فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری اشتہاری قرار

190 ملین پاؤنڈ کیس،فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری اشتہاری قرار

Share
Share

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔

190 ملین پاؤنڈ کیس میں تفتیشی افسر نے شریک ملزمان سے متعلق عدالت میں بیان ریکارڈ کروایا جس کے بعد عدالت نے ریفرنس میں شریک چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔

تفتیشی افسر کے مطابق شریک ملزمان میں فرحت شہزادی، ضیاء السلام نسیم، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور دیگر دو ملزمان شامل ہیں۔

Share
Related Articles

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...

29 مقدمات: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں اہم پیش رفت

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج...

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...