Home سیاست 190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

Share
Share

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوئی۔
جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 20 فروری تک ملتوی کی گئی ہے، گزشتہ سماعت پر بھی فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث کارروائی نہ ہو سکی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...