Home سیاست 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو سماعت کریں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بریت کی درخواستوں پر گزشتہ سماعت 2 اکتوبر کو ہوئی تھی۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی درخواستِ بریت مسترد

عدالت نے ٹرائل کورٹ کو ریفرنس کا حتمی فیصلہ دینے سے روک رکھا ہے۔

یادرہے کہ احتساب عدالت نے بانء پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی تھیں۔

دونوں ملزمان نے احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...