Home Uncategorized حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دئیے،امریکی سینٹرل کمانڈ

حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دئیے،امریکی سینٹرل کمانڈ

Share
Share

واشنگٹن:امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعوی کیاہے کہ حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دئیے ہیں۔

امریکی سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے اینٹی شپ میزائل بحیرہ احمر میں حملے کے لیے تیار تھے۔

سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے میزائل تجارتی جہازوں اور خطے میں امریکی بحریہ کے جہازوں کے لیے خطرہ ہیں۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا نے چین پر بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے روکنے میں مدد پر زور دیا ہے۔ امریکا نے گزشتہ 3 مہینوں میں چین کے اعلیٰ حکام کے ساتھ متعدد بار معاملہ اٹھایا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...