Home Uncategorized 2 بھارتی خوبرو اداکاراؤں کا خود کو نئی کارکا تحفہ

2 بھارتی خوبرو اداکاراؤں کا خود کو نئی کارکا تحفہ

Share
Share

ممبئی:بھارتی خوبرو اداکاراؤں میں شامل شردھا کپور اور پوجا ہیگڑے نے خود کو نئی کاریں تحفے میں دے دیں۔

ہندو مذہبی تہوار کو دونوں ہی اداکاراؤں نے خاص انداز میں منایا، شردھا کپور نے خود کو 4 کروڑ سے زائد کی لمبورگینی جبکہ پوجا ہیگڑے نے اتنی ہی مالیت کی ریج روور تحفے میں دی۔

تہوار پر دنوں ہی اداکارائیں نئی کاریں سڑک پر لے آئیں، شردھا کپور نے لال رنگ کی لمبورگینی خریدی ہے جبکہ پوجا ہیگڑے نے سلور ریج روور خریدی۔

اداکارہ کی لمبورگینی کے ساتھ پوجا چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایک نوٹ کے ساتھ تصویر شیئر کی، جس میں شردھا کپور بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔

اس نوٹ میں پوجا چوہدری نے شردھا کپور، کار اور اسے بنانے والی کمپنی کی تعریف کی ہے۔

دوسری طرف پوجا ہیگڑے نیلے رنگ کے انار کلی سوٹ میں نئی رینج روور سے ڈرائیور کے ساتھ باہر نکلیں، انہوں نے اپنی انسٹاگرام پر اسٹوری بھی شیئر کی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...