Home نیوز پاکستان اسلام آباد میں تھانوں میں بند موٹرسائیکلیں فروخت کرنے میں ملوث 2 اہلکار نوکری سے برطرف

اسلام آباد میں تھانوں میں بند موٹرسائیکلیں فروخت کرنے میں ملوث 2 اہلکار نوکری سے برطرف

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد میں تھانوں میں بند موٹرسائیکلیں فروخت کرنے کا انکشاف ہوا جس پر موٹرسائیکلوں کی فروخت میں ملوث دو اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دوران انکوائری پولیس اہلکاروں پر الزامات ثابت ہوئے جس پر تھانہ ترنول کا مال خانہ محرر حق نواز اور کمپیوٹر آپریٹر مقبول شاہ کو برطرف کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزمان نے ساٹھ کے قریب موٹر سائیکلیں فروخت کیں جبکہ مال خانہ محرر کرپشن اور خورد برد میں بھی ملوث پایا گیا جس پر ایس ایس پی کی جانب سے برطرفی کے احکامات جاری کیے گئے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...