Home نیوز پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دہشت 2 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دہشت 2 دہشت گرد ہلاک

Share
Share

راولپنڈی:شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا اور فرار کے ممکنہ راستوں کو سیل کر دیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث رہے۔

آئی ایس پی آرکاکہنا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے. مقامی لوگوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کایقین دلایا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...