Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا،اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

انٹر بینک میں 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا،اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

Share
Share

کراچی :انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر277روپے 64 پیسے کا تھا۔

دوسر ی جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح سے کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 281 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 764 پر آگیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 86 ہزار 105 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 85 ہزار 483 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے، حافظ نعیم الرحمان سے منصورہ میں ملاقات

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے نامور مذہبی اسکالر ڈاکٹر...

جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین عہدے سے مستعفی

اعلیٰ عدالتوں میں ججز کی تقرری کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن میں...

توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف وفاق کی سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل

اسلام آباد: ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف وفاق...

ڈیڑھ ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڑھ ارب ڈالر کی...