Home نیوز پاکستان اسلام آباد اور گرد و نواح میں 3.2 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد اور گرد و نواح میں 3.2 شدت کا زلزلہ

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔

اسلام آباد اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت3.2ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گلگت بلتستان کے شمال مغربی علاقے میں 170 کلومیٹر زیرزمین تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...