Home نیوز پاکستان ‎میلے میں بھگدڑ مچنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے

‎میلے میں بھگدڑ مچنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے

Share
Share

جھنگ : میلے میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ جھنگ میں دربار حضرت شاہ جیونہ پر لدھن امام کے عرس کی تقریبات کے دوران پیش آیا جہاں اچانک تیز بارش آنے پر زائرین میں بھگدڑ مچ گئی۔

پولیس حکام کے مطابق بھگدڑ میں کچلنے جانے سے 3 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...