Home نیوز پاکستان ‎خانپور ہزارہ میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

‎خانپور ہزارہ میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

Share
Share

خانپور ہزارہ:مسافر جیپ گہری کھاٸی میں گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ بالائی خانپور کے دورفتادہ علاقہ راجدہانی میں پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر جیپ بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں ایک خاتون اور دو مرد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Share
Related Articles

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے،بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے...

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں...

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا...