Home سیاست ‎یوسف رضا گیلانی کا افطار ڈنر، بلاول بھٹو، اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور رہنماؤں کی شرکت

‎یوسف رضا گیلانی کا افطار ڈنر، بلاول بھٹو، اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور رہنماؤں کی شرکت

Share
Share

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے افطار ڈنر دیا۔

افطار ڈنر میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، اتحادی جماعتوں اور پیپلزپارٹی کے سینیٹرز نے شرکت کی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنما بھی شریک ہوئے، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بھی دعوت افطار میں شریک ہوئے۔

یوسف رضا گیلانی نے افطار ڈنر میں شریک تمام سینیٹرز کا شکریہ ادا کیا، شیری رحمان نے چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے نمبر گیم سے آگاہ کیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...