Home Uncategorized بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں بس کھائی میں جاگری ،36 مسافر ہلاک

بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں بس کھائی میں جاگری ،36 مسافر ہلاک

Share
Share

اتر اکھنڈ:بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کے الموڑا ضلع میں بس کھائی میں گرنے سے 36 مسافر ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ 45 نشستوں والی مسافر بس آج صبح مارچولا کے مقام پر 200 میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس اور امدادی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن کرکے لاشوں اور زخمیوں کو نکالا۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...