Home سیاست این اے 48 اسلام آباد سے 55 امیدوار الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

این اے 48 اسلام آباد سے 55 امیدوار الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

Share
Share

اسلام آباد: این اے 48 اسلام آباد سے 55 امیدوار الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیئے گئے۔

الیکشن ٹریبونل سے منظوری کے بعد این اے 48 اسلام آباد کے امیدواروں کی لسٹیں جاری کر دی گئیں، اہم امیدواروں میں ڈاکٹر طارق فضل چودھری، مصطفیٰ نواز کھوکر، راجہ خرم نواز شامل ہیں۔

13 جنوری تک امیدوار اپنے اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے، 14 جنوری کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...