Home سیاست پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ سے مزید 6 بچے جان کی بازی ہارگئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ سے مزید 6 بچے جان کی بازی ہارگئے

Share
Share

لاہور: خشک سردی کے باعث پنجاب بھر میں نمونیہ کیسز میں اضافہ جاری ہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں نمونیہ سے 6 بچے جاں بحق ہوگئے۔

پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے مزید 854 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں 188 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جس کے بعد لاہور میں مجموعی کیسز کی تعداد 4730 جبکہ پنجاب میں مجموعی طور پر 22ہزار 560 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

صوبے بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ سے 6 بچے دم توڑگئے جبکہ لاہور میں کوئی بچہ جاں بحق نہیں ہوا، صوبے بھر میں نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی مجموعی تعداد 375 تک پہنچ گئی ہے ۔

لاہور کے ہسپتالوں میں نمونیہ ،چیسٹ انفیکشن اور وائرل انفیکشن کے سیکڑوں بچے زیر علاج ہیں ۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...