Home نیوز پاکستان کرک میں گیس سے بھرے پلاسٹک بیگز میں آگ لگنے سے 8 بچے جھلس گئے

کرک میں گیس سے بھرے پلاسٹک بیگز میں آگ لگنے سے 8 بچے جھلس گئے

Share
Share

کرک: خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پلاسٹک کے بڑے تھیلوں میں موجود قدرتی گیس میں آگ لگنے سے 8 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔بعض بچوں کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں کوہاٹ ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

کرک کی تحصیل بانڈہ داؤ شاہ گاؤں عیسک خماری میں پلاسٹک بیگز میں گیس بھرنے کے دوران آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں 8 بچے زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی کرک 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچے۔ زخمی بچوں کو تحصیل پیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...