Home نیوز پاکستان پنجاب میں ڈینگی کے مزید 86 کیس رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 86 کیس رپورٹ

Share
Share

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 86 کیس رپورٹ ہوگئے۔

محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی کے 74 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ گوجرانوالا، شیخوپورہ، اٹک اور میانوالی میں ڈینگی کے 2، 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔

اس کے علاوہ لاہور، قصور، چکوال، ساہیوال سے ڈینگی کا 1، 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک ڈینگی کے 1044 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

Share
Related Articles

پاکستان میں 5G اسپیکٹرم نیلامی، مقامی اور عالمی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں 5G اسپیکٹرم کی نیلامی تقریباً 500 ملین ڈالر...

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...