Home سیاست کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس، یاسمین راشد کو میں رہا کرنے کا حکم

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس، یاسمین راشد کو میں رہا کرنے کا حکم

Share
Share

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تھانہ سرور روڈ کے مقدمہ نمبر 96/23 سے ان کا نام خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...