Home Uncategorized ڈرامہ سیریز سلطان عبدالحمید میں تحسین پاشا کا کردار نبھانے والے اداکار ترک صدر کی پارٹی کے ’’گروپ چیئر‘‘ مقرر

ڈرامہ سیریز سلطان عبدالحمید میں تحسین پاشا کا کردار نبھانے والے اداکار ترک صدر کی پارٹی کے ’’گروپ چیئر‘‘ مقرر

Share
Share

انقرہ:مقبول ٹی وی سیریز سلطان عبدالحمید میں تحسین پاشا کا کردار ادا کرنے والے معروف ترک اداکار ینیشیر لیوگلو کو جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ کا گروپ چیئر مقرر کردیا گیا۔
۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ینیشیر لیوگلو نے ترکی میں الیکشن مہم کے دوران اردگان کو عبدالحمید ثانی سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ “کیا ہم اپنی آزادی کو ترجیح دیتے ہیں یا پیاز کی قیمت؟ میں عبد الحمید ثانی کو اردگان میں دیکھ رہا ہوں۔ ترکی کو اندرونی اور بیرونی حملوں کا سامنا ہے”۔

سلطان عبدالحمید سیریز ترک سرکاری ٹی وی پر نشر کی گئی تھی، جس نے حالیہ برسوں میں مقبولیت حاصل کی۔ اس سیریز میں ترکی کی ماضی کی شاندار روایات اور سلطان کی اہمیت کو واضح کیا تھا۔

دوسری جانب تاریخی ڈراموں کیلئے خاطر خواہ فنڈز مختص کرنے پر اردگان کی حکومت کو بار بار تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...