Home Uncategorized علینا خان نے “مس ٹرانس پاکستان” کا ٹائٹل جیت لیا

علینا خان نے “مس ٹرانس پاکستان” کا ٹائٹل جیت لیا

Share
Share

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن سال 2023ء میں اداکارہ علینا خان نے “مس ٹرانس پاکستان”کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔کہتی ہیں یہ میری زندگی کا بہترین اور یادگار لمحہ ہے۔

مس ٹرانس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی کمیونٹی کے سامنے مس ٹرانس پاکستان کا تاج پہنتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہوئی، یہ پلیٹ فارم ہماری آواز ہے جہاں سے ہم دنیا بھر میں اپنی نمائندگی کرتے ہیں۔

علینا خان نے کہاکہ یہ میری زندگی کا بہترین اور یادگار لمحہ ہے، مس ٹرانس پاکستان کا ٹائٹل جیت کر اپنی کمیونٹی کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...