This screen grab from a video posted on Ukraine's President Volodymyr Zelensky's Twitter account on June 6, 2023 shows an aerial view of the dam of the Kakhovka Hydroelectric Power Station after it was partially destroyed. - A Russian-held dam in southern Ukraine was damaged on June 6, with Kyiv and Moscow accusing each other of blowing it up while locals were forced to flee rising waters. (Photo by - / various sources / AFP) / -----EDITORS NOTE --- RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO /TWITTER / ACCOUNT OF UKRAINE'S PRESIDENT VOLODYMYR ZELENSKY @ZELNESKYYUA " - NO MARKETING - NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS - -----EDITORS NOTE --- RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO /Twitter / Account of Ukraine's President Volodymyr Zelensky @ZelneskyyUa " - NO MARKETING - NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS /
Home Uncategorized یوکرین میں ڈیم تباہ ہونے سے پانی شہر میں داخل،سیلاب آ گیا

یوکرین میں ڈیم تباہ ہونے سے پانی شہر میں داخل،سیلاب آ گیا

Share
Share

کیف: جنوبی یوکرین میں ملک کے اہم ڈیموں میں سے ایک تباہ ہوگیا ہے جس سے پانی شہر میں داخل ہوگیا۔ روسی اور یوکرینی حکام نے فوری امدادی کارروائیوں کی شروعات کرتے ہوئے شہریوں کے انخلا میں مصروف ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے شہر کھیرسن میں ایک بڑا ڈیم تباہ ہو گیا جس سے قریبی علاقوں میں سیلاب آ گیا۔

فصلو کے تباہ ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ پینے کے پانی کی سپلائی بھی متاثر ہونے خطرہ ہے۔ روس اور یوکرین نے ڈیم کی تباہی کا ایک دوسرے پر الزام عائد کیا ہے۔

ڈیم کے نقصان سے گھر، گلیاں اور کاروباری عمارتوں میں سیلاب آ گیا ہے اور ہنگامی عملے نے شہریوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے۔ حکام نے زیپوریزھیا جوہری پلانٹ میں کولنگ سسٹم کے لیے پانی کی نگرانی کررہا ہے۔

حکام نے یوکرین اور روس کے زیر کنٹرول علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روسی اور یوکرینی حکام ٹرینیں اور بسوں کی مدد سے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہے ہیں۔

روس کے زیر کنٹرول علاقوں میں تقریباً 22,000 افراد سیلاب کے خطرے سے دوچار ہیں جب کہ 16,000 یوکرین کے زیرِ انتظام حساس علاقوں میں رہتے ہیں۔ دونوں فریقین کی طرف سے کسی شہری کی موت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...